ٹرمپ کے بیان پر روسی صدر پیوٹن کا ردعمل بھی آگیا
ٹرمپ کے بیان پر روسی صدر پیوٹن کا ردعمل بھی آگیا
ماسکو: ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کے خلاف بیان پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
ترجمان ایوان صدر کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی ڈالر کے لیے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی خام خیالی ہے کہ وہ برکس ممالک پر ٹیکس عائد کر کے ڈالر کی قدر میں اضافہ کر لے گا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ انہوں نے کہا کہ متعدد ممالک میں ڈالر کی قدر کم ہو رہی ہے، روس شام کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، روس شام کی امداد جاری رکھے گا۔
Load/Hide Comments