امریکہ ہماری ریڈ لائن کراس کرنے سے باز رہے: چین
امریکہ ہماری ریڈ لائن کراس کرنے سے باز رہے: چین
بیجنگ: چین نے امریکا کو خبر دار کر دیا کہ تائیوان ہماری ریڈ لائن ہے، امریکا اس کو کراس کرنے سے باز رہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق تائیوان صدر کے مغربی ممالک کے دورے کی مذمت کرتے ہیں، تائیوان کا صدر حساس بیرونی دوروں پر ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہاکہ امریکا تائیوان سے متعلق خفیہ اشتعال انگیزی کو طول دے رہا ہے۔
Load/Hide Comments