فرانس میں خواتین پر جنسی تشدد کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے
فرانس میں خواتین پر جنسی تشدد کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے
پیرس: فرانس بھر میں خواتین پر جنسی تشدد کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
ملک بھر میں 400 سے زائد تنظیموں کے ارکان نے ریلیاں نکالیں، مردوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا، خواتین کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے حکومت سے خواتین کا تحفظ یقینی بنانے اور حقوق فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
Load/Hide Comments