ہیوسٹن :آل پاکستان فزیشن آف نارتھ امریکہ ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے گالا کا انعقاد ،تقریب میں 7 سو سے زائد امریکی پاکستانی ڈاکٹروںکی شرکت ،مہمان خصوصی رکن کانگریس ایل گرین تھے ،پاکستان کے ممتاز کمپیئر احمد علی بٹ کی مزاح سے بھرپور گفتگو ،گراں قدر خدمات پر اپنا ٹیکساس کے صدر ڈاکٹر ریاض الحق نے رکن کانگریس ایل گرین ، سید جاوید انورسعید شیخ اور ابراہیم جاوید سمیت متعد ڈاکٹرز اور دیگر شخصیات کو ایوارڈز پیش کئے،پاکستانیوں کے قابل ستائش کاموں میں پاکستانی امریکی ڈاکٹروں کا نمایاں کردار،پاکستان کے وائس قونصل جنرل اشعر شہزاد نے پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم کو سراہا (تصویری جھلکیاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں