پی آئی اے نجکاری، وفاقی حکومت کا دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان

پی آئی اے نجکاری، وفاقی حکومت کا دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان

پی آئی اے نجکاری، وفاقی حکومت کا دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر دیا۔
سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کیلئے قیمت سے کئی گنا کم بولی آنے کی وجوہات بھی زیر بحث آئیں۔
وزیر نجکاری علیم خان نے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں مانگیں گے، پی آئی اے میں 830 ارب نقصانات تھے، جس میں سے 623 ارب کے بقایا جات کو ہولڈنگ کمپنی میں منتقل کیا، باقی 200 ارب کو پی آئی اے کے ساتھ ہی رہنے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں