دبئی:اڑنے والی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر شروع
دبئی:دبئی میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک اڑنے والی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے، اس امر کا اعلان نائب وزیر اعظم متحدہ عرب امارات شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے منگل کے روز کیا ہے۔ ٹیکسیوں کے لیے یہ سٹیشن 3100 مربع کلومیٹر پر محیط ہوگا جس میں 42000 ٹیکسیاں لینڈ کر سکیں گی جبکہ ایک لاکھ 70 ہزار مسافروں کے سالانہ ٹیکسیوں پر سوار ہونے اور اترنے کی گنجائش ہوگی۔
Load/Hide Comments