روحی بانو کے انتقال کا سُن کر سکون ملا، فریال محمود

روحی بانو کے انتقال کا سُن کر سکون ملا، فریال محمود

روحی بانو کے انتقال کا سُن کر سکون ملا، فریال محمود

کراچی:پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی خالہ ماضی کی مقبول اداکارہ روہی بانو کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی زندگی اور آخری دنوں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ فریال کا کہنا تھا کہ روہی بانو طویل عرصے سے ایک ذہنی بیماری ’شیزوفرینیا ‘ کا شکار تھیں۔ فریال نے بتایا کہ روہی بانو نے نفسیات میں ماسٹرز کیا ہوا تھا، مگر بیماری کے باعث وہ اپنی روزمرہ زندگی میں غیر منظم نظر آتی تھیں تاہم جب بھی انہیں اسکرپٹ دیا جاتا تو وہ انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کام کرتی تھیں۔فریال محمود نے مزید بتایا کہ روہی بانو کی زندگی میں ایسے بہت سے کلیف دہ واقعات پیش آئے جن کا ان کو اکیلے سامنا کرنا پڑا، جن میں ان کے بیٹے کی جائیداد کے تنازعے میں موت بھی شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں