وکی کوشل نے موبائل وال پیپر پر کس اداکارہ کی تصویر رکھی ہے؟
ممبئی: بالی وڈ اسٹار وکی کوشل نے اپنے موبائل وال پیپر اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے بچپن کی تصویر لگائی ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں انہیں اپنا موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر جب وکی کوشل کے مداحوں تصویر پر غور کیا تو انہیں وال پیپر پر اداکار کی اہلیہ کترینہ کیف نظر آئیں۔مداحوں کی طرف سے وکی کوشل کے عمل کی بہت تعریف کی جارہی ہے اور وہ جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments