برطانیہ :کینسر مریضوں میں ریکارڈ اضافہ، سالانہ 4 لاکھ افراد متاثر

برطانیہ ;کینسر مریضوں میں ریکارڈ اضافہ، سالانہ 4 لاکھ افراد متاثر

لندن :برطانیہ میں ہر سال4 لاکھ سے زائد افراد میں کینسر کی تشخیص ہو رہی ہے ، جو ایک ریکارڈ سطح ہے ۔
یہ اضافہ بڑھتی ہوئی عمر رسیدہ آبادی، موٹاپے ، اور سکریننگ پروگراموں میں کمی کے باعث ہوا ہے ۔ کینسر ریسرچ یو کے کے مطابق اب ہر سال4 لاکھ 3 ہزارسے زیادہ کیسز درج ہوتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں