لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور یہ اقدامات خطے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ایرانی صدر نے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لبنان پر جاری حملے نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہیں بلکہ جاری جنگ بندی مذاکرات کو بھی بے معنی بنا سکتے ہیں۔
Load/Hide Comments



