ایرانی فٹبال ٹیم کا امریکی حملے میں شہید اسکول کی طالبات کو خراجِ تحسین

ایرانی فٹبال ٹیم کا امریکی حملے میں شہید اسکول کی طالبات کو خراجِ تحسین

ایران اور نائیجیریا کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ فٹبال میچ میں ایران کی ٹیم نے مِناب میں شہید ہونے والی اسکول طالبات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ترکی میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں ایران کی قومی ٹیم نے اسکول پر امریکی حملے کے سبب شہید ہونے والی طالبات کو خراج دیتے ہوئے چھوٹے اسکول بیگز تھامے ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں