ایران پر امریکی اسرائیلی حملوں سے شہادتوں کی تعداد 1230 سے بڑھ گئی
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں اموات کی تعداد بڑھ گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 1230 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ اسی دوران لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں میں بھی 77 افراد شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔رپورٹس کے مطابق اسرائیل پر ایران کے حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 6 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔
Load/Hide Comments



