ہیوسٹن میں تھنک ٹینک پاک امریکہ فرینڈز فورم (PUFF)اور ورلڈ واچ الرٹ میڈیا گروپ کی افتتاح تقریب پاکستان ایسوسی ایشن گریٹر ہیوسٹن (PAGH) پاکستان سینٹرمیں منعقد ہوئی، پاکستان کے قونصل جنرل برائے ہیوسٹن محمد آفتاب چوہدری کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت ،موجودہ دور میں معتبر پلیٹ فارمز کی اشد ضرورت ،کمیونٹیز اور حکومتوں کے درمیان تعاون کے فروغ سے اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGS) کے نفاذ میں مدد ملے گی(تصویری جھلکیاں)
























Load/Hide Comments



