ٹرمپ کا بورڈ آف پیس کی رکنیت فروخت کرنے کا منصوبہ

ٹرمپ کا بورڈ آف پیس کی رکنیت فروخت کرنے کا منصوبہ

امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے مجوزہ “بورڈ آف پیس” کی رکنیت فروخت کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ مختلف ممالک سے اس بورڈ کی مستقل رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر کا مطالبہ کر رہی ہے۔امریکی جریدے کے مطابق تجویز میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ خود اس بورڈ آف پیس کے چیئرمین ہوں گے، جبکہ بورڈ کی رکنیت، فیصلوں کی حتمی منظوری اور مالی وسائل کے استعمال کا اختیار بھی انہی کے پاس ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں