ہارون مغل کی پرائمری مہم کا آغاز، پاکستانی کمیونٹی کی حمایت پر زور۔فورڈ بینڈ کاؤنٹی،پاکستانی کمیونٹی کی حمایت کیساتھ ہارون مغل کا کمشنر کیلئے نامزدگی کا سفر شروع،متعدد پاکستانی نژاد امریکی امیدواروں نے بھی اپنی انتخابی مہم کاآغازکردیا،کمشنر پریسینٹ 4 کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی کے پرائمری الیکشن میں مضبوط امیدوار ہارون مغل نے کریو کیفے(CRAVE CAFE) میں kick off پارٹی کا شاندار انعقاد کیا (تصویری جھلکیاں)






































Load/Hide Comments



