ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے کو عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر مبینہ امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو و ان کی اہلیہ کی گرفتاری کے اعلان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں امریکی آپریشن اور صدر مادورو و ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو نیویارک سٹی میں وفاقی تحویل میں رکھنے کے منصوبے پر بریفنگ دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments



