پاکستان چیمبر آف کامرسUSA کا سالانہ گالا 2025ہیوسٹن میں شاندار تقریب۔کاروباری اورمخیرحضرات کی شرکت۔چیمبر کے صدر عامر پپرانی نے 3سابہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اور سینئرز سمیت پوری ٹیم کی انتھک محنت پر شکریہ ادا کیا،نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا ۔ہیوسٹن کے دو معروف اور سینئر صحافی شمیم سید اور جمیل صدیقی کو ان کی پیشہ وارنہ خدمات کوسراہااورایوارڈ دئیے گئے ، ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ کو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر لائیف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ،پنجاب بینک کے CEO ظفر مسعود کو پاکستان کے بینکاری ،سماجی شعبے میں نمایاں کردار پر خصوصی اعزاز دیا گیا(تصویری جھلکیاں)









































Load/Hide Comments



