مسجد الحرام میں موسلادھار بارش، حرم میں ایمان افروز مناظر، زائرین کا بارش میں طواف
مکہ: مسجد الحرام میں موسلادھار بارش کے دوران زائرین طواف کرتے رہے۔صحن حرم میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے، عمرہ زائرین نے خانہ کعبہ پر بارش گرنے کا حسین منظر کیمرے میں محفوظ کر لیا۔مکہ سمیت سعودیہ کے دیگرعلاقوں میں بھی کہیں موسلادھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش کی اطلاعات ملیں، سڑکیں زیر آب آگئیں۔
Load/Hide Comments