ہیوسٹن میں انجینئرنگ کے فروغ کیلئے خصوصی تقریب،پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت،فنڈریزنگ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی، ماہرین تعلیم اور انجینئرنگ کے شعبے سے وابستہ افراد اورUET لاہورکے فارغ التحصیل طلبہ اورماہرین تعلیم کی بھرپورشرکت،پاکستان عالمی معیار کے مقابلے میں بہت پیچھے ،اس خلا کو پُر کرنے کیلئے جدید تعلیم، تحقیق اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے:نعمان مفتی (تقریب کی تصویری جھلکیاں)

Load/Hide Comments