پی اے جی ایچ (PAGH)کے زیر اہتمام پاکستان کی یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ارود اسٹیج ڈرامہ سوہنی دھرتی پیش کیا گیا ،مشہور ادیب مسعود احمد کے تحریر کردہ ڈرامے کو شاہد اقبال نے پروڈیوس کیا اور عمر فاروق نے ڈائریکٹ کیا ،خرم حامد نے بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرائض انجام دیئے ،شہریوں کی بھر پورشرکت (تصویر ی جھلکیاں)

Load/Hide Comments