پاکستان چیمبر آف کامرس یو ایس اے اور قونصلیٹ کے باہمی تعاون سے پاکستانی چاول کی عالمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے ہیوسٹن میں شاندار بزنس میٹ اپ،پاکستان و امریکہ کے تجارتی روابط مزید مضبوط بنانے پر زور،تقریب کی نظامت ہمیرا چوہدری نے انتہائی خوش اسلوبی اور پروفیشنل انداز میں انجام دی،پاکستان کے قونصل جنرل آفتاب چوہدری اور قونصلیٹ کے کمرشل و بزنس اتاشی سلمان رضا کی خصوصی کاوشیں نمایاں رہیں،ایکسپورٹرز، فیکٹری مالکان، باسمتی رائس انڈسٹری سے وابستہ شخصیات، مقامی ڈسٹری بیوٹرز، ریسٹورنٹ اونرز، بزنس کمیونٹی، کمیونٹی لیڈرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کی شرکت (تصویری جھلکیاں)


























Load/Hide Comments



