پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹرہیوسٹن (PAGH)کے زیراہتمام معرکہ حق کی سالگرہ پر جشن فتح کی تقریب،پاک فوج کو خراجِ تحسین،قونصلیٹ اور پی اے چی ایچ کے باہمی تعاون سے تقریب کا انعقاد،قونصل جنرل آفتاب چودھری ،امریکہ میں مقیم سابق فوجی افسروں سمیت سابق وفاقی وزراء ، ممتاز صحافی فیصل عزیز ،سراج نارسی اور جنرل سیکریٹری عامر زیدی کی شرکت ، اوورسیز پاکستانی وطن سے اپنی وابستگی کو ہمیشہ قائم رکھے ہوئے ہیں:آفتاب چودھری،یہ دن اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے اور قومی اتحاد و یکجہتی کو مضبوط کرنے کا دن ہے:سابق وفاقی وزیر(تصویری جھلکیاں)
































Load/Hide Comments



