حماس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو جاری کر دی

حماس کے مسلح ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دونوں افراد کو زندہ حالت میں دکھایا گیا ہے۔ ان میں سے ایک شخص نے اسرائیل سے 19 ماہ سے جاری جنگ کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔یہ دونوں افراد — الکانہ بوہبوت (36 سال) اور یوسف حییم اوہانا (24 سال) — کو اسرائیلی گروپ Hostages and Missing Families Forum نے شناخت کیا، جنہیں 7 اکتوبر 2023 کے حماس کے حملے کے دوران اغوا کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments