گستاخ سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے 27 سالہ ہادی مطر مجرم قرار

گستاخ سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے 27 سالہ ہادی مطر مجرم قرار

امریکا کی ایک عدالت نے سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے 27 سالہ ہادی مطر کو مجرم قرار دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کی عدالت نے لبنانی نژاد ہادی مطر کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ سزا 23 اپریل کو سنائی جائے گی۔ہادی مطر نے عدالت میں سلمان رشدی کو جان سے مارنے کے ارادے سے حملہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُسے اس پر کوئی ندامت نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں