کینیڈا میں ایئرپورٹ پر طیارہ الٹ گیا،80مسافر سوار تھے

کینیڈا میں ایئرپورٹ پر طیارہ الٹ گیا،80مسافر سوار تھے

ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ الٹ گیا۔
طیارہ الٹنے سے ایک بچے سمیت 15 مسافر زخمی ہوگئے، دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے، دیگر افراد محفوظ رہے۔
طیارے میں 80 مسافر سوار تھے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کو تیز ہواؤں کے باعث حادثہ پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں