چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے سکیورٹی پر فوج تعینات کرنے کی منظوری

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے سکیورٹی پر فوج تعینات کرنے کی منظوری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے موقع پر سکیورٹی کے لیے سول آرمڈ فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں