امبانی کی جانب سے سلمان خان کی شاندار سالگرہ کا انعقاد، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 27 دسمبر کو 59 برس کے ہوگئے، جن کی سالگرہ پر جام نگر میں امبانی کی طرف سے شاندار تقریب رکھی گئی۔امبانی کی جانب سے آرگنائز کی جانے والی سالگرہ کی تقریب میں سلمان خان کے خان اور قریبی دوستوں کے ساتھ شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔تقریب میں اننت امبانی اور ان کی اہلیہ رادھیکا مرچنٹ کو بھی سلمان خان کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
Load/Hide Comments