افغانستان کا پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی فضائی حملے پر شدید احتجاج

افغانستان کا پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی فضائی حملے پر شدید احتجاج

افغانستان کا پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی فضائی حملے پر شدید احتجاج

کابل :افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے گزشتہ روز پاک افغان سرحد کے قریب مبینہ پاکستانی فضائی حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے اور خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی علاقائی خودمختاری حکمران اسلامی امارت کے لیے سرخ لکیر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے دوپہر کو پاکستان کے ناظم الامور کو طلب کیا اور ڈیورنڈ لائن کے بالکل پار سرحد کے قریب صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں پاکستانی فوجی طیاروں کی بمباری پر شدید احتجاجی نوٹ پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں