ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے 11ویں سالانہ کرسمس ڈنر کی میزبانی
ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے 11ویں سالانہ کرسمس ڈنر کی میزبانی
ممتاز عرب رہنما اور بزنس مین احمد الیاسین نےعرب امریکن کلچرل سینٹر میںکمیونٹی رہنمائوں کے ساتھ ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے 11ویں سالانہ کرسمس ڈنر کی میزبانی کی جس میں چیف نو ڈیاز بطور مہمان خصوصی تھےکانگریس مین آل گرین، سابق میئر اور کانگریس مین الیکٹ سلویسٹر ٹرنر، کئی ممالک کے قونصل جنرل، کمیونٹی رہنماء، میڈیا اور کمیونٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر چندپولیس افسران کو سٹی آف ہیوسٹن میںان کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈز دیئے گئے
Load/Hide Comments