تیز ترین 500 ٹیسٹ وکٹیں: ایشون دنیا کے دوسرے بولر بن گئے

بھارتی اسپنر روی چندران ایشون تیز ترین 500 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے دنیا کے دوسرے بالر بن گئے۔رپورٹس کے مطابق ایشون نے اپنے ہم وطن انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیز ترین 500 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے یہ کارنامہ محض 98 ٹیسٹ میچز میں سرانجام دیا جبکہ کمبلے نے 105 ٹیسٹ میچز یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔سری لنکا کے لیجنڈری اسپنر متھیا مرلی دھرن محض 87 ٹیسٹ میچز میں 500 یا اسے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بالر ہیں۔ایشون نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش بیٹر ریک کرولی کی وکٹ لیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں