اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن کے انتخابات ،عمران حسین غازی فاتح

اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن کے انتخابات ،عمران حسین غازی فاتح

اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن کے انتخابات ،عمران حسین غازی فاتح

ہیوسٹن(نمائندہ خصوصی)اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن کے انتخابات میں عمران حسین غازی ایک ہزار 71 ووٹ لے کر صدر اور محمد علی ایک ہزار 43 ووٹ کے کر جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئےان کے مخالف امیدواروں باسل چوکئیر نے بالترتیب ایک ہزار سات اور ابول کے آزاد نے ایک ہزار پچیس ووٹ حاصل کئےعلاقائی ڈائریکٹرز کے انتخابات میں محی الدین سید 297 ووٹ لے کر ڈائیریکٹر نارتھ زون منتخب ہوگئے اسی طرح احمد شیخ 261 ووٹ لے کر ڈائیریکٹر ساؤتھ ویسٹ زون اور نصرت میر 162 ووٹ لے کر ڈائیریکٹر نارتھ ویسٹ بیئر کریک زون منتخب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں