نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ
واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو میں کہا کہ شام کو اپنا مسئلہ خود حل کرنا چاہئے، ہماری حکومت میں ترجیحات مختلف ہوں گی، دنیا میں بہت سے بحران ہیں لیکن روس اور یوکرین کے مسئلے کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ کی اہمیت کے باوجود روس اور یوکرین کے تنازع کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے حل کرنا آسان ہوگا۔
Load/Hide Comments