پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (PAGH)کے انتخابی امیداروں کیلئے میٹ دی کینیڈیٹ پروگرام کا انعقاد
پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (PAGH)کے انتخابی امیداروں کیلئے میٹ دی کینیڈیٹ پروگرام کا انعقاد
ہیوسٹن (نامہ نگار)پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (PAGH)کے انتخابی امیداروں کیلئے میٹ دی کینڈیٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں صدارتی امیدوار میاں نذیر ازخود اور سراج نارسی سمیت 30افراد بذریعہ زوم میٹ دی کینیڈیٹ پروگرام میں شریک ہوئے ۔میٹ دی کینیڈیٹ پروگرام الیکشن کمیشن کے سربراہ راشد کھوکھر اور ارکان آفتاب سلاٹ ،محمد صادق ،فہمیدہ شیخ اور پی جے سواتی کی نگرانی میں پاکستان سینٹر کے جناح ہال اورزوم کے اوپر منعقد ہوا۔
Load/Hide Comments