دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،امریکا

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،امریکا

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،امریکا

واشنگٹن :ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے ٹرمپ کی اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے متعلق مقف دینے سے گریزکرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ہم منصبوں سے سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بات ہوتی رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہییں، حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں