بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ ،سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ ،سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور: بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے، سری لنکا نے 121 رنز کا ہدف تیرہویں اوور میں حاصل کر لیا۔
دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو 67 رنز سے مات دے دی، بنگلہ دیش کے 179 رنز کے جواب میں نیپال کی ٹیم 112 رنز ہی بنا سکی۔
Load/Hide Comments