میئر کی AAPI ایڈوائزری بورڈ کنونشن کمیٹی نے رضاکاروں،اسپانسرز اور کمیٹی کے اراکین کے اعزاز میں ایک تعریفی عشائیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب میں بورڈ کے چیئر نومی حسین، کنونشن کمیٹی کے چیئرمین محمد سعید شیخ، این اے اے اے پی (NAAAP)کے کنونشن ڈائریکٹر ایڈورڈ ہوانگ، کینیتھ لی، لنڈسے کالورٹ، پاٹسی براؤن اور دیگر نے شرکت کی،تقریب کی تصویری جھلکیاں

میئر کی AAPI ایڈوائزری بورڈ کنونشن کمیٹی نے رضاکاروں،اسپانسرز اور کمیٹی کے اراکین کے اعزاز میں ایک تعریفی عشائیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب میں بورڈ کے چیئر نومی حسین، کنونشن کمیٹی کے چیئرمین محمد سعید شیخ، این اے اے اے پی (NAAAP)کے کنونشن ڈائریکٹر ایڈورڈ ہوانگ، کینیتھ لی، لنڈسے کالورٹ، پاٹسی براؤن اوردیگر نے شرکت کی،تقریب کی تصویری جھلکیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں