اوورسیز سرمایہ کاری سے پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم

اوورسیز سرمایہ کاری سے پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم
لاہوروزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نےیورپ میں مقیم اوور سیز پاکستانیز سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازگار ماحول کی وجہ سے پنجاب میں تیزی سے نئی سرمایہ کاری آرہی ہے۔
یورپ میں مقیم اوور سیز پاکستانیز سرمایہ کارپنجاب میں کھلے دل سے سرمایہ کاری کریں،سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ہرممکن سہولت دینگے۔
Load/Hide Comments