HDFہیوسٹن کے زیر اہتمام رائل سونیستاہیوسٹن گیلریامیں شاندار سالانہ فنڈ ریزنگ گالا
HDFہیوسٹن کے زیر اہتمام رائل سونیستاہیوسٹن گیلریامیں شاندار سالانہ فنڈ ریزنگ گالا
ہیوسٹنHDFہیوسٹن کے زیر اہتمام رائل سونیسٹاہیوسٹن گیلریامیں شاندار سالانہ فنڈ ریزنگ گالا کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ڈاکٹر زینت صفدر اس پروگرام کی لیڈر تھیں ان کے ساتھ شبیر رضا ،مریم حبیب ،ڈاکٹر رضوی ،ڈاکٹر زیبابرلاس ،ڈاکٹر فریدہ عابد ،ڈاکٹر رینا اعوان ،اسماء معظم ،بشریٰ خان ،الیاس بیگ اور سارہ رضوری شامل تھیں۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔امریکہ اور پاکستان کے قومی ترانے پیش کئے گئے ،ڈاکٹر زینت صفدر نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اورایچ ڈی ایف کی کارکردگی پر روشنی ڈالی ۔کی نوٹ سپیکر وجاہت علی نے اپنی خوبصورت گفتگو سے لوگوں کو خوب محظوظ کیا اور فنڈ ریزنگ کر کے خطیر رقم جمع کردی ۔ڈنر کے بعد پاکستان سے آئے ہوئے نوری گروپ نے اپ…