اسرائیل کی ایرانی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی

اسرائیل کی ایرانی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی

اسرائیل کی ایرانی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی

تل ابیب:غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے بیان میں کہا کہ اگر ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل جوابی کارروائی میں ایران کی تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔اسرائیل پر ایران کا ایک اور حملہ ایرانیوں کے لیے اربوں روپے کے ڈاکے کے برابر ہوگا۔ اسرائیل پر حملے سے ایران کی معیشت مکمل طور پر تباہ ہوجائے گی۔
دوسری جانب اسرائیلی فورسز کی لبنان کے علاقوں وادی بقاع اور عین یعقوب پر بمباری جاری ہے۔ اسرائیل کے حملوں میں 17 لبنانی شہری شہید ہوگئے۔ غزہ میں بھی اسرائیلی حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں