پیرس گیمز کے میڈلز میں ایفل ٹاور کے ٹکڑے لگائے جائیں گے

پیرس: پیرس گیمز کے میڈلز میں ایفل ٹاور کے ٹکڑے لگائے جائیں گے۔رواں برس شیڈول پیرس اولمپکس اور پیرالمپکس کے میڈلز میں تاریخی ایفل ٹاور کے ٹکڑے بھی شامل ہوں گے، منتظمین نے ان میڈلز کی رونمائی کردی۔مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف ٹونی ایسٹینگوئٹ کاکہنا ہے کہ ہم رواں برس اولمپکس میں فاتحین کو تمغے میں 1889 کے ایفل ٹاور کا ایک ٹکڑا پیش کرنا چاہتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں