پیپلزپارٹی کو سندھ اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سادہ اکثریت حاصل کر لی اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی، ابتک 71 نشستوں کے ساتھ پی پی پی اکثریتی پارٹی بن گئی۔ریٹرننگ افسران کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کو اب تک 5 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ آزاد امیدواروں کو 6 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔ جی ڈی اے امیدوار 2 اور جماعت اسلامی ایک نشست پر کامیاب ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں