ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم اور اہل خانہ کیساتھ سیلفی وائرل

لندن: امریکی سپر اسٹار گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم، شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کے ساتھ لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ٹیلر سوئفٹ نے یہ سیلفی 21 جون کو اپنے لندن ایرس ٹور کے دوران لی اور اسے شہزادہ ولیم کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے ساتھ شیئر کی۔پرنس اینڈ پرنسز آف ویلز کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ نے بھی ٹیلر شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ ٹیلر سوئفٹ کی سیلفی شیئر کی ہے اور گلوکارہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں