حماس نے ایران امریکی مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا
حماس نے ایران امریکی مذاکرات کو خوش آئیند قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے پاکستان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔حماس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیل کی جنگ کے مکمل اور جامع خاتمے کے مقصد کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
Load/Hide Comments



