ہمارا کسی بھی برادر ملک سے کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر

ہمارا کسی بھی برادر ملک سے کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا کسی بھی برادر ملک سے کوئی تنازع نہیں۔اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسلامی دنیا کے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست فائدہ اٹھا رہی ہے، اس لیے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے عید کے موقع پر دعا کی کہ مسلم ممالک کے درمیان یکجہتی پیدا ہو اور سب مل کر امن و استحکام کے لیے کام کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں