ایران کی ڈیاگو گارشیا فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی تردید

ایران کی ڈیاگو گارشیا فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی تردید

ایران نے بحرِ ہند میں واقع امریکی فوجی اڈے ڈیاگو گارشیا پر میزائل حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کر دی ہے۔ایرانی حکام کے مطابق ایران کا ان حملوں سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس نے اس کارروائی میں کوئی کردار ادا کیا ہے۔یہ بیان اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا جس میں وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا تھا کہ دو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اس اڈے کی جانب فائر کیے گئے، تاہم وہ اپنے ہدف کو نشانہ نہیں بنا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں