اسرائیل کا ایران اور لبنان پر حملہ

اسرائیل کا ایران اور لبنان پر حملہ

اسرائیل اور امریکی افواج کی جانب سے ایران اور لبنان پر تازہ حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ہفتے کے روز لبنانی دارالحکومت بیروت اور ایران میں حملہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔اسرائیل کے مطابق بیروت پر یہ حملے 2 مارچ کو تہران کی حمایت میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائرنگ کے جواب میں سلسلہ وار حملوں کا حصہ ہیں۔علاوہ ازی امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی افواج نے ایرانی ڈرونز اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں