پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (PAGH)جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن(JKAAH) اور فرینڈز آف کراچی کے تعاون سے گل پلازہ میں آگ کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس،شہداء کیلئے دعائیہ تقریب ،اوورسیزپاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت،بروقت کارروائی کی جاتی تو بہت سے قیمتی جانیں بچائی جا سکتی تھیں:سابق وفاقی وزیربابرخان غوری،معروف ریڈیو پروگرام نیا انداز کے ریحان احمدنے دعاکروائی،شہادتوں کی تعداد زیادہ ہونے کی خبریں ہیںآئندہ ایسے اقدامات کئےجائیں جس سے حادثات نہ ہوں،شمیم صدیقی اورسراج نارسی کاتقریب سے خطاب(تصویری جھلکیاں)























Load/Hide Comments



