فورٹ بینڈ کائونٹی ٹریژیرکے لئے مضبوط امیدوار سارا خان کی انتخابی مہم کی تصویری جھلکیاں جس میں فورٹ بینڈ کائونٹی کے منتخب نمائندےکمیونٹی رہنمائوں اور کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا شیئر کریں جنوری 19, 2026January 19, 2026 13 مناظر