اروا یمنی کافی ہاؤس کا رچمنڈ میں سافٹ اوپننگ، مہمانوں کے لیے ذائقے اورپرتعیش فیملی ماحول ،رچمنڈ اروا یمنی کافی ہاؤس نے رچمنڈ میں اپنی باضابطہ سافٹ اوپننگ کردی۔ اس موقع پر دن بھر خوشگوار ماحول، مزیدار کھانوں اور تہوار جیسی رونق نے مہمانوں کو آنے والے خوبصورت تجربے کی جھلک دکھائی۔سافٹ اوپننگ کے دوران مہمانوں نے تازہ تیار کی گئی خوشبودار کافی، لذیذ اسنیکس اور مٹھاس سے بھرپور ذائقوں سے لطف اٹھایا۔ گرمجوش اور خوش آئند فیملی ماحول نے ہر آنے والے کو خاص محسوس کروایا۔انتظامیہ کے مطابق اروا یمنی کافی ہاؤس جلد ہی رچمنڈ میں دوستوں اور خاندان کے ساتھ بیٹھک، گفتگو اور معیاری کافی سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک مقبول اجتماع گاہ بننے جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں