پاکستان نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی

پاکستان نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی

پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے اسکور کیے۔یہ پاکستان کی مینز یا ویمنز ٹیم کی جانب سے بین الاقومی فٹسال مقابلوں میں پہلی فتح ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں